حد کی وجہ سے ہوئے عضو کا ہدیہ کرنا یا بیچنا وہ عضو جو حدود یا قصاص میں قطع ہوتا ہے اس کو کس کے اختیار میں دیا جائے گا؟کیا اس کا مالک فروخت یا ہدیہ دینے کا حق رکھتا ہے؟ جواب: قطع شدہ عضو اس کے مالک کا مال ہے۔ دستهها: حدودکےمختلف مسائل کلیدواژه ها: