غنی شخص کا قحط کے سال میں چوری کرنا اگر سارق قحط کے سال میں غنی اور بے نیاز ہو اور اسی حال میں چوری کرے ، کیا اس پر حد جاری ہوگی؟ جواب: جی ہاں، حد جاری ہوگی۔ دستهها: چوری کی حد کلیدواژه ها: