معافی کے درخواست کے نتیجہ تک حاکم کا حکم صادر کرنے میں تاخیر کرنا
جب کبھی زنا کا ملزِم ، تحقیقات کے تمام مراحل میں یہاں تک کہ وکیل کے سامنے جرم اقرارا ور اعتراف نیز توبہ کرنے کا دعویٰ کرے اور رہبر انقلاب سے عفو و بخشش کا تقاضا کرے اور مربوطہ قاضی بھی اس کے تقاضے کا اعلان کرے، کیا اس صورت میں قاضی کے لئے حکم صادر کرنے میں جواب کے حاصل ہونے تک تاخیر میں کرنا جائز ہے ؟
جواب: جرم ثابت ہونے کی صورت میں، قاضی عفو کا منتظر رہ سکتا ہے ۔