زنا بالجبر میں احصان کی تاثیر زناء بالجبر میں کیا زانی کا محصّن ہونا، سزا کی نوعیت میں کوئی اثر نہیں رکھتا ہے؟ جواب: ہر صورت میں اس کا حکم سزائے موت ہے۔ دستهها: زنا کی حد کلیدواژه ها: