نماز و روزے کے لئے اس شخص کا اجیر ہونا جس پر اپنے نماز و روزے قضا ہیں جس شخص کی خود اپنی نماز اور روزے قضا ہوں ، کیادوسرے شخص کی جانب سے اجرت پرنماز و روزے ، انجام دے سکتا ہے ؟ جواب : ۔ کوئی اشکال نہیں ہے ۔ دستهها: نمازاستیجاری(کرایہ پرنماز) کلیدواژه ها: