غصبی جگہ پر نماز پڑھنا کیا وقت گذرنے سے ، غصبی زمین کا حکم بدل جاتا ہے ؟ جواب: غصبی زمین پر نماز پڑھنا ، یقیناحرام ہے ، زمانہ گذرنے سے اس کا حکم نہیں بدلتا ۔ دستهها: نمازی کی جگہ کے شرایط کلیدواژه ها: