ماھواری کے ایام میں مجنب ہو جانے کی صورت میں غسل جنابت کرنا
سوال ۸۷۔اگر کوئی خاتون حالت جنابت میں ہو اور ماہواری یعنی ماہانہ عادت کے ایام بھی آگئے ہوں یا ماھواری کے ایام میں مجنب ہو جائے کیا اسی حالت میں غسل جنابت کرسکتی ہے ؟
کوئی حرج نہیں ، غسل کرسکتی ہے ، غسل جنابت کرنے سے جنابت سے وہ پاک ہوجائے گی ، نیز مستحبی غسل بھی کرسکتی ہے ۔