دوا سے بچے کا ساقط کرانا
چنانچہ متعدد افراد جیسے ڈاکٹر، دوا کا بیچنے والا، خریدنے والا، انجکشن لگانے والااور بچے کے ماں باپ دوا کے ذریعہ جنین کے ساقط کرانے میں شریک ہوں تو دیت کس کی گردن پر ہوگی ؟
جواب: دیت اس کی گردن پر ہوگی جو دوا کھارہا ہے ۔
جواب: دیت اس کی گردن پر ہوگی جو دوا کھارہا ہے ۔
امام اور اُن مامومین کی نماز جو امام کے ساتھ رکوع میں گئے ہیں باطل ہے، البتہ وہ مامومین جو امام کی غلطی پر متوجہ تھے اور رکوع میں نہیں گئے، وہ اپنی نماز کو جمعہ کی صورت میں پوری کریں گے اور پھر نماز ظہر بھی بجالائیں گے ۔
جواب۔ ولی کے نہ ہونے کی صورت میں غائب شخص کے مال پر ولاےت حاکم شرع یا جس کو حاکم شرع نے معیّن کیا ہو اس کی ذمّہ داری ہے بلکہ ولی کے ہونے کی صورت میں بھی احتیاط واجب ےہ ہے کہ وہ حاکم شرع سے اجازت حاصل کرے۔
جواب :۔ اگر شک کرے کہ یہ ساتواں دور ہے یا اس سے زیادہ تو اپنے شک کی اعتنا نہ کرے ، ہاں اگر مروہ پر پہونچنے سے پہلے شک کرے کہ ساتواں دور یا اس سے کم ہے ، تو ظاہراً اسی کی سعی باطل ہے اور اس طرح اگر اس کا شک سات دور سے کم کے متعلق ہو مثال کے طور پر یہ کہ ایک دور اور تین دور کے درمیان یا دو اور چار کے درمیان شک کرے۔
جواب : سوال کے فرضمیں یہ قتل شبہ عمد شمار ہوگا۔
جواب:۔ قسطوں پر خمس واجب نہیں ہے ، ہاں اگر تمہارے پاس قسطوں کے علاوہ مزید کچھ باقی ہو تو اس پر خمس واجب ہے ۔
جواب: خنثیٰ مشکلہ حقیقت میں یا مذکر ہے یامونت۔
مسئلہ کے فرض میں ، وہ شریعت کی رو سے اپنے نقصان کو قرض خواہوں سے نہیں لے سکتا۔
جواب1: مسئلہ کے فرض میں ارش البکارہ یا مہرالمثل لازم نہیں ہوگا۔جواب2:اگر لڑکی کو دھوکہ دینے سے منظور یہ ہو کہ اُس نے دخول کے علاوہ پر رضایت دی تھی، لیکن لڑکے نے دخول بھی کردیا تو اس کو مہرالمثل دینا ہوگا، لیکن اگر رضایت سے منظور یہ ہو کہ لڑکے نے اس کو اطمینان دلایا ہو کہ بکارت زائل نہیں ہوگی تو ارش البکارہ معیّن ہے۔
کوئی حرج نہیں ، غسل کرسکتی ہے ، غسل جنابت کرنے سے جنابت سے وہ پاک ہوجائے گی ، نیز مستحبی غسل بھی کرسکتی ہے ۔
اس پر خمس نہیں ہے؛ مگریہ کہ کچھ رقم اس کے سال بھر کے خرج سے بچ جائے ۔
اگر اسکول کا پرنسپل قانون کے مطابق اجازت دے تو ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اگر وہ کہے کہ یہ قانون کے مطابق ہے تو اس کا یہ کہنا کافی ہے۔