ماہ حرام میں قتل عمد کے کفارہ کی کیفیت جو شخص حرام مہینوں میں قتل عمد کا مرتکب ہوا ہو دیت کو ادا کرنے کے علاوہ کفارہٴ جمع بھی اس کو دینا ہوگا، کیا واجب کفارہ کے روزے حرام مہینے میں ہی رکھے جائیں یادوسرے مہینوں میں بھی انجام دیئے جاسکتے ہیں؟ لازم نہیں ہے حرام مہینے میں ہی انجام دیئے جائیں۔ دستهها: قتل عمد کا کفاره