مالک کی اجازت کے بغیر زکوات دینا ایک شخص زکات نہیں دیتا ، کیا اس کا بیٹا ، باپ کے بتائے بغیر اصل مال سے ، زکات کے حصہ کو جدا کرکے مستحق کو دے سکتا ہے ؟ جواب:۔ حاکم شرع کی اجازت سے ، ایسا کرسکتا ہے ۔ دستهها: زکات کی نیت