آئمہ علیہم السلام کی یاد میں نماز میں گریہ کرنا کیا نماز میں عمداً اور اپنے اختیار کے ساتھ آئمہ معصومین علیہم السلام کی یاد میں رویا جاسکتا ہے؟ اگر کوئی اختیار کے ساتھ اُن کے غم میں روئے اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ نماز میں اشکال ہے ۔ دستهها: رونا