نماز میں ”یازہرا“ یا ”یاحسین“ کہنا کیا نماز میں ”یازہرا“ یا ”یاحسین“ وغیرہ کلمات کا ذکر کے عنوان سے کہنے میں اشکال ہے؟ اس میں اشکال ہے ۔ دستهها: عمدا بات کرنا