نماز کے قنوت میں انگوٹھیوں کو گھمانا
کیا نماز میں قنوت پڑھتے وقت، انگوٹھی کے رخ کو ( چہرے کی جانب) بدل لینے میں کوئی ثواب نہیں ہے ؟
جواب:۔ بعض روایات سے اس عمل کا مستحب ہونا ثابت ہے ۔
جواب:۔ بعض روایات سے اس عمل کا مستحب ہونا ثابت ہے ۔
جواب:۔ بدعت وہ ہے جو دین میں جزء کی حیثیت اور قصد سے انجام دے یا عمل میں ایسے مطلب ( جزء دین ہونے ) کا تعارف کرائے ، لہٰذا اگرمصافحہ مطلق مطلوبیت کی نیت سے جو اس میں پائی جاتی ہے ، انجام دے اور کبھی کبھی اسے ترک کردے تو کوئی اشکال نہیں ہے ۔
جواب : مشہور و معروف ہے کہ نماز میں سیاہ لباس مکروہ ہے ، جو دلیل اس حکم کے لئے بیان ہوئی ہے ، عورت اور مرد دونوں کو شامل ہے لیکن عبا اس دلیل سے مستثنیٰ ہے ( یعنی عبا ء کے لئے یہ حکم نہیں ہے ) اور بعید نہیں خواتین کے سیاہ برقعہ بھی اس حکم سے جد اہو۔
جواب ۔مطلق ذکر کی نیت سے کو ئی حرج نہیں ہے۔
جواب:۔ نماز میں آنکھوں کا بند کرنا مکروہ ہے ۔، لیکن اگر حضور قلب کا فقط ایک یہی راستہ ہو تو اس صورت میں اس کام کا مستحب ہو نا بعید نہیں ہے ۔