ماں باپ کے بلانے پر نماز واجب کا توڑنا اگر کبھی نماز کے دوران ہمارے ماں باپ بلائیں تو کیا ان کے جواب دینے کے لئے واجب نماز کو توڑا جاسکتا ہے؟ اشکال ہے، مگر اُن جگہوں پر جہاں کام بہت ضروری ہو۔ دستهها: جہاں پرنماز توڑنا جایز ہے