بیت الخلاء کے صاف ٹینک کی طہارت نجس اور گندے پانی کا صاف و شفاف پانی میں تبدیل ہونا صاف ہونا جو بعض کارخانوں میں انجام دیا جاتا ہے ، کیا یہ پانی پاک ہے ؟ اس میں اشکال ہے مگر یہ کہ جاری پانی یا کر پانی کی کافی مقدار کے ساتھ ملا ہوا ہو ۔ دستهها: صاف شده پانی کاحکم