حاکم کے حکم کا نافذ ہونا
کیا حضرت عالی حاکم کے حکم کو نافذ سمجھتے ہیں لہذا اگر کوئی مرجع حکم دے تو اس پر عمل کرنا سب کے اوپر یہاں تک کہ دوسرے مراجع پر بھی واجب ہے ؟
جواب : سب پر عمل کرنا واجب ہے سوائے ان موارد کے جن میں اسکے خلاف کا یقین ہو۔
جواب : سب پر عمل کرنا واجب ہے سوائے ان موارد کے جن میں اسکے خلاف کا یقین ہو۔
جواب:آپ اس مسئلہ کے جواب کے لئے ہماری کتاب ”انوار الفقاھة“ میں رجوع کریں۔