جہاں قراءت بلندہوني چاہئے وہاں کسي کلمہ کو ا?ہستہ پڑھ دے
مسئلہ 907 : جہاں حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھنا چاہئے اگر عمدا ايک کلمہ بھي آہستہ پڑھے تو نماز باطل ہے اسي طرح جہاں آہستہ حمد وسورہ پڑھنا چاہئے اگر عمداايک کلمہ بھي بلند آواز سے پڑھے تو اس کي نماز باطل ہے.