حاجي اگر طواف النساء نہ کرے
مسئلہ 2059: حاجي اگر طواف النساء نہ کرے تو احرام باندھنے کي وجہ سے جو اس کي بيوي حرام ہوگئي تھي مبدل نہ ہوگي يہ بہي حکم عورت کے لئے بھي ہے ہاں اگر بعد ميں طواف النساء کرے تو ايک دوسرے پر حلال ہوجائيں گے.