مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 1703زکات فطرہ(1692)

جس عورت کا شوہر اس کا خرچ نہ دے

مسئلہ 1703: جس عورت کا شوہر اس کا خرچ نہ دے اور دوسرا اس عورت کے کفالت کرتا ہو تو اس کا فطرہ بھي اسي پر واجب ہے اور اگر عورت مالدار ہے اپنا خرچ خود ہي برداشت کرتي ہے تو اپنا فطرہ بھي خود ہي دے.

مسئله شماره 11705زکات فطرہ(1692)

شير خواہ بچہ کا فطرہ

مسئلہ 1705: شير خوار بچہ کا فطرہ اس شخص پر ہے جو اس کي دايہ يا مال کا خرچ برداشت کرتاہے اور اگر بچہ کار خرچ خود اس کے مال سے کياجاتا ہو تو اس کا فطرہ کسي پر واجب نہيں ہے نہ اس پر نہ دوسرے پر.

مسئله شماره 1707زکات فطرہ(1692)

ملازم اور کام کرنے والوں کافطرہ

مسئلہ 1707: انسان اگر کسي کو ملازم رکھے اور اس سے شرط کرے کہ تمھا را خرچ بھي ميں دو ں گا تو اس کا فطرہ بھي دينا ہوگا ليکن کاريگر جس کا خرچ مالک ديتا ہو (يعني تنخواہ ديتاہو) اس کا فطرہ مالک پر واجب نہيں ہے اسي طرح وہ مہمانخانہ جہاں کام کرنے والے اپنا کھانا کھاتے ہيں ان کا فطرہ انھيں پر ہے صاحب کار (مالک ) پر نہيں ہے.

مسئله شماره 1708زکات فطرہ(1692)

فوجيوں کا فطرہ

مسئلہ 1708: فوجيوں کے اخراجات فوجي مراکز ميدان جنگ ميں حکومت پر واجب ہيں ليکن ان لوگوں کا فطرہ حکومت پرواجب نہيں ہے اگر فوجيوں ميں شرايط موجود ہوں تو وہ خود اپنا فطرہ ديں?.

مسئله شماره 1709زکات فطرہ(1692)

مہينہ کي آخري تاريخ کو غروب آفتاب کے بعد مرنے والے کا فطرہ

مسئلہ 1709:جو شخص مہينہ کي ا?خري تاريخ کو غروب افتاب کے بعد مرجانے اس کا اور اس کے اہل و عيال کا فطرہ اس کے مال سے ادا کيا جائے گا ليکن اگر غروب سے پہلے مرجائے تو واجب نہيں ہے اگر اس کے عيال کے اندر شرائط فطرہ موجود ہوں تو وہ لوگ خود اپنا فطرہ ديں.

مسئله شماره 1710زکات فطرہ کا مصرف (1710)

فطرہ لينے والے فقير کے شرائط

مسئلہ 1710:{ OL 1 }فطرہ بناء بر احتياط واجب صرف فقراء و مساکين کو دينا جاہيے بشرطيکہ وہ مسلمان و اثنا عشري شيعہ ہوں شيعوں کے ضرورت مند بچوں کو بھي فطرہ ديا جاسکتا ہے چاہے بچوں کے مصرف ميں خرچ کياجائے يا ان کے ولي کے واسطہ سے بچوں کي ملکيت بنادي جائے.

مسئله شماره 1711زکات فطرہ کا مصرف (1710)

فطرہ لينے والے فقير کو عادل ہونا ضروري نہيں ہے

مسئلہ 1711: فطرہ لينے والے فقير کو عادل ہونا ضروري نہيں ہے ليکن پھر بھي احتياط واجب ہے کہ شرابي اور علي الاعلان گناہ کبيرہ کرنے والے کو فطرہ نہ دياجائے اسي طرح جو لوگ فطرہ کو گناہ کے کام ميں خرچ کريں ان کو بھي نہ دياجائے.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی