جس کا فطرہ دوسرے پر واجب ہو اس کا فطرہ خود اس پر واجب نہيں ہے
مسئلہ 1701: جس کا فطرہ دوسرے پر واجب ہو اس کا فطرہ پھر خود اس پر واجب نہ ہوگا ليکن جس پر واجب ہے اگر وہ نہ دے تو احتياط واجب ہے کہ اگر وہ خود دے سکتاہو تو دے.