مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 1264جماعت کے احکام (1246)

جماعت کے وقت واجب نماز پڑھنے کا حکم

مسئلہ 1264 : اگر واجب نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت شروع ہوجائے اور وہ ابھي تيسري رکعت ميں نہيں پہونچا ہے اور خطرہ ہے کہ اگر نماز کو تمام کرتا ہے تو جماعت نہيں مل سکے گي تو مستحب ہے کہ نيت کو مستحبي نماز کي طرف بدل دے اور دو رکعت پر ختم کرکے جماعت ميں شريک ہوجائے.

مسئله شماره 1498کارو بار کے منافع کا خمس (1475)

جن اموال کو انسان نذر، کفارہ وغيرہ پر خرچ کرتاہے وہ اخراجات ميں شمار ہوں گے

مسئلہ 1498: جن اموال انسان نذر، کفارہ و غيرہ ميں خرچ کرتاہے وہ سالانہ اخراجات ميں شمار ہوتے ہيں اسي طرح جو مال دوسروں کو ديتا ہے يا انعام ديتا ہے اگر اس کي شا ن سے زيادہ نہيں ہے تو سالانہ اخراجات ميں شمار ہوگا.

مسئله شماره 1549غوطہ خوري سے حاصل ہونے والے جواہرات (1548)

جن جواھرات کوچندافراد نے نکالےہوں

مسئلہ ۱۵۴۹: جواہرات کو دریا سے اگر چند آدمی باہر نکالیں تو بنا بر احتیاط واجب یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر ایک کا حصہ نصاب بھر ہو بلکہ اگر سب کے حصوں کو ملاکر نصاب پورا ہو تا ہو تب بھی اس کا خمس نکالنا چاہے ۔

مسئله شماره 808دوسری شرط: نمازي کي جگہ متحرک نہ ہو(805)

جن جگہوں پر نماز پڑھنا حرام ہے وہاں نماز پڑھنا

مسئله 808 : جس جگہ رکنا حرام ہوجیسے جہاں چھت کے گرنے کااندیشہ ہویاپہاڑ کے گرنے یاسیلاب آنے کاخطرہ ہو وہاں نماز نہ پڑھے لیکن اگرنمازپڑھے تو احتیاط واجب کی بناء پر اعاده کرےاسی طرح اس جگہ نمازنہ پڑھے جہاں اٹھنابیٹھناحرام ہوجیسے وہ فرش،جس پرخداکانام لکھا ہو ۔

مسئله شماره 1902مساقات کے احکام(1901)

جن درختوں کي نشو نما کيلئے پاني کي ضرورت نہيں ہوتي

مسئلہ 1902:جن درختوں کي نشونما بارش کے پاني يا زمين کي نمي سے ہوتي ہواور ان کے لئے سينچائي کي ضرورت نہ ہو ليکن دوسرے کاموں مثلا ہل چلانے يا کھاد دينے يا زہر يلے کيڑوں کو مارنے کي دو اچھڑ کنے کي ضرورت ہو کہ جس سے پھلوں )ےں زيادتي ہوتي ہو يا پھلوں کي پسنديدگي کا سبب ہوتا ہو تو اس ميں مساقات صحيح ہے.

مسئله شماره 1494کارو بار کے منافع کا خمس (1475)

جن درختوں کي پرورش صرف لکڑي کے لئے کي جاتي ہے

مسئلہ 1494:جن درختوں کي پرورش صرف لکڑي کے لئے کي جاتي ہے جب ان کي لکڑي بيچنے کا وقت اجائے تو اس کا خمس دے چاہے اس کو نہ بيچنا چاہے? ليکن اگر فروخت کا وقت نہيں ايا تو چاہے کئي سال گزر جائيں اس پر خمس واجب نہ ہوگا.

مسئله شماره 371وہ کام جو مجنب پر حرام ہیں 371-370

جن سوروں ميں واجب سجدے ہيں ان کا پڑھنا

مسئله 371۔ جن سوروں میں واجب سجدے هیں وه چار هیںالف : سورہ ”الم تنزیل “ پارہ نمبر21سورہ 32 آیت نمبر15۔ب : سورہ ”حم سجدہ “ پارہ نمبر24 سورہ 41 آیت نمبر 37۔ج : سورہ ”والنجم “ پارہ نمبر27 سورہ 53 آیت نمبر 62۔د : سورہ ” علق “ پارہ نمبر30 سورہ 96 آیت نمبر 19۔

مسئله شماره 926

جن سوروں کانماز ميں پڑھنا مستحب ہے

مسئلہ 926 : بہتر ہے کہ نمازوں میں پہلی رکعت میں انا انزلناہ اور دوسری میں قل ھو اللہ احد پڑھے۔ قل ھو اللہ احد کے علاوہ کسی بھی سورہ کو دونوں رکعتوں میں نہ پڑھے اور مناسب نہیں ہے کہ پوری پنجگانہ نماز میں کسی ایک میں بھی قل ھو اللہ نہ پڑھے اور بہتر ہے کہ نماز میں ایسے سوروں کا انتخاب کرے کہ جو لوگوں کو ان امور کی طرف متوجہ کرے جس کے لوگ محتاج ہیں، اور جن گناہوں میں لوگ مبتلا ہیں ان کے ترک پر آمادہ کرے۔

مسئله شماره 394غسل کے شرایط

جن شرایط کی غسل میں رعایت واجب هے [مقابلہ]

مسئلہ394۔ جن شرائط کا وضو میں ذکرکیاجاچکاہے،مثلاپانی کاپاک ہونا اور غصبی نہ ہونا وغیرہ غسل کے لئے بھی یہی شرائط ہیں،البتہ غسل میں یہ ضروری نہیں ہے کہ اوپرسے نیچے کی جانب دھوئے،اسی طرح غسل ترتیبی میں اعضاء کے دھونے میں فاصلے ہوجانے سے بھی کوئی حرج نہیں ہوتا،صرف جولوگ اپنے پیشاب پاخانہ کونہیں روک سکتے ان کے لئے احتیاط یہ ہے کہ پے درپے اعضاء کو دھوئیں اورفورانماز پڑھ لیں اوریہی حکم مستحاضہ عورت کے لئے بھی ہے۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی