جماعت کے وقت مستحبی نماز پڑھنے کا حکم
مسئلہ ۱۲۶۳ : اگر مستحبی نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت منعقد ہوجائے اور اس کو خطرہ ہو کہ اگر نماز پوری کریگا توجماعت نہیں ملے گی تو مستحب ہے کہ اس نماز کو ترک کرکے جماعت میں شریک ہوجائے۔