مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 2221ذبح کا طريقہ (2220)

جانور کے مرنے کے بعد رگوں کو کاٹنا کافي نہيں ہے

مسئلہ 2221:اگر ان رگوں ميں سے بعض کو کاٹ ديں اور اتنا صبر کريں کہ حيوان مرجائے پھر باقي کو کاٹيں تو حيوان حلال نہيں ہوگا البتہ اگر اتنا بھي صبر نہ کريں ليکن رگوں کو پے دريے کا ٹيں چاہے ابھي حيوان زندہ ہو پھر بھي اشکال ہے.

مسئله شماره 366احکام جنابت (360)

جانوروں سے جماع کرنا

مسئلہ366۔ اگرکوئی (معاذاللہ) کسی حیوان سے بدفعلی کرے اور منی باہرآجائے تووہ مجنب ہوجاتاہے اوراس کے لئے غسل کافی ہے ،لیکن اگرمنی نہ نکلے توبناء براحتیاط واجب نماز اور اس قسم کی چیزوں کے لئے غسل و وضو دونوں کرے، البتہ اگر اس فعل سے پہلے با وضو تھا تو صرف غسل کافی ہے۔

مسئله شماره 2212جانوروں کا شکار اور ذبح کرنا(2212)

جانوروں کا شکار اور ذبح کرنا

مسئلہ 2212: حلال گوشت جانور کو درج ذيل شرائط کے ساتھ ذبح کياجائے تو اس کا گوشت کھانا حلال ہے خواہ وہ جانور پالتو ہو يا جنگلي البتہ جس جانور کے ساتھ کسي انسان نے وطي کرلي ہو تو اس کا گوشت بلکہ اس کے بچہ کا گوشت بھي کھانا حرام ہے اسي طرح نجاست کھانے والے جانور کا گوشت بھي حرام ہے ہاں اگر نجاست کھانے والے جانور کو شريعت کے حکم کے مطابق معين مدت تک پاک غذا کھلائيں تو اس گوشت کھانا حلال ہے.

مسئله شماره 2212

جانوروں کا شکار اور ذبح کرنا

مسئلہ 2212: حلال گوشت جانور کو درج ذيل شرائط کے ساتھ ذبح کياجائے تو اس کا گوشت کھانا حلال ہے خواہ وہ جانور پالتو ہو يا جنگليالبتہ جس جانور کے ساتھ کسي انسان نے وطي کرلي ہو تو اس کا گوشت بلکہ اس کے بچہ کا گوشت بھي کھانا حرام ہے اسي طرح نجاست کھانے والے جانور کا گوشت بھي حرام ہے ہاں اگر نجاست کھانے والے جانور کو شريعت کے حکم کے مطابق معين مدت تک پاک غذا کھلائيں تو اس گوشت کھانا حلال ہے.

مسئله شماره 1625مال کي زکات کے احکام (1586)

جانوروں کي زکات

مسئلہ 1625: بھيڑ گائے، اونٹ کي زکوة ميں پہلے بيان کئے گئے شرائط کے علاوہ يہ بھي ضروري ہے کہ وہ بيکار ہوں (يعني ان سے باربرداري و غيرہ کا کام نہ لياجاتاہو)اور اگر پورے سال ميں دوچار مختلف دن کوئي کام ليا گيا ہو کہ وہ کام لينے ميں شمار نہ ہوں تو زکوة واجب ہوگي.

مسئله شماره 549کفن کے احکام (541)

جانوروں کي کھال ميں کفن دينا

مسئلہ 549 : جانوروں کي کھال ميں کفن دينا چاہے وہ حلال گوشت حيوان کي ہو مجبوري کے علاوہ محل اشکال ہے البتہ حلال گوشت حيوان کے اون اور بال سے بنے ہوئے لباس ميں کفن دينے ميں کوئي حرج نہيں ہے اگر چہ احتياط مستحب يہي ہے کہ اس کو بھي ترک کرديں.

مسئله شماره 971وہ چيزيں جن پر سجدہ صحيح ہے(965)

جب ايسي چيز نہ ہو جس پر سجدہ صحيح ہے

مسئلہ 971 : اگر ایسی چیز نہ ہو جس پر سجدہ صحیح ہے یا گرمی یاسردی کی وجہ سے اس پر زیادہ دیر سجدہ نہیں کرسکتا تو وہ اپنے لباس پر سجدہ کرے اگر کتان یا روئی سے بنایا گیا ہو اور اگر کسی دوسری چیز سے بنایاگیا ہو(مثلا اون سے)تو اسی پر یاقالین یا اس کی مانند چیز پر سجدہ کرے اور اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو دھاتوں پر اور معدنی چیزوں پر سجدہ کرے اور اگر کوئی ایسی چیز ملتی ہی نہیں جس پر سجدہ کرسکے تو اپنی ہتھیلی کی پشت پر سجدہ کرے۔ بناء براین ہتھیلی کی پشت وہ آخری چیز ہے کہ جس پر سجدہ کیا جاسکتا ہے۔

مسئله شماره 1404روزے کے کفارہ کے احکام (1403)

جب بيچ ميں ايک روزه چهوٹ جائے

مسئلہ ۱۴۰۴: جہاں روزے پے در پے رکھنا چاہئے اگر کوئی در میان میں جان بوجھ کر ایک دن روزہ نہ رکھے تو اس کو پھر شروع سے روزہ رکھنا ہوگا۔لیکن اگر کوئی رکاوٹ پیش آجائے مثلا عورت حیض یا نفاس میں مبتلا ہوجائے یا کوئی ضروری سفر در پیش ہوجائے تو عذر برطرف ہونے کے بعد سے پھر شروع کردے لیکن اس میں ابتداء سے رکھنا ضروری نہیں ہے بلکہ جہاں سے چھوڑ ے تھے اس کے بعد سے شروع کردے۔

مسئله شماره 2046وہ عورتيں جن سے شادي کرنا حرام ہے (2042)

جب تک بيوي عقد ميں ہو اس کي بہن

مسئلہ 2046 جب تک بيوي عقد ميں ہو اس کي بہن (يعني سالي) سے شادي نہيں ہوسکتي بيوي خواہ دائمي ہو ہو يا متعہ بلکہ طلاق کے بعد بھي جب تک بيوي رجعي عدت ميں ہو سالي سے عقد نہيں ہوسکتا (طلاق رجعي کي تفصيل کتاب طلاق ميں ائے گي) اور احتياط مستحب ہے کہ طلاق بائن کي عدت ميں بھي سالي سے نکاح نہ کرے چاہے مدت ختم ہوچکي ہو اسي طرح متعہ کي عدت ميں بھي سالي سے نکاح نہيں ہوسکتاچاہے مدت ختم ہوچکي ہو يا بخش دي گئي ہو.

مسئله شماره 1515کارو بار کے منافع کا خمس (1475)

جب تک مال کاخمس نہ دے اس ميں تصرف جائز نہيں ہے

مسئلہ 1515:انسان جب تک مال کا خمس نہ ديدے اس مال ميں تصرف نہيں کرسکتا، صرف خمس دينے کي نيت کرلينا کافي نہيں ہے اسي طرح يہ بھي نہيں کرسکتا کہ خمس کو اپنے ذمہ ميں لے کر مال ميں تصرف کرنے لگے اور اگر تصرف تو فعل حرام کا ارتکاب کيا اور اگر مال تلف ہوجائے تو بھي اس کا خمس دينا ہوگا.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی