جب ايک سال تک مال کے مالک کے مل جانے سے مايوس ہوجائے
مسئلہ 2198:جب تقريبا ايک سال تک مال کے مالک کے مل جانے سے مايوس ہوجائے يا ابتداہي سے مالک کے ملنے سے مايوس ہو تو احتياط واجب ہے کہ اس مال کو اس کے اصل مالک کي طرف سے کسي فقير کو ديدے.