مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 1353استمناء (1347)

مني نکلنے کے قصد کے بغير بيوي سے چھيڑ چھاڑ

مسئلہ ????: اگر روزہ دار اپني بيوي سے بغير مني نکلنے کے قصد کے چھيڑ چھاڑ کرے اور اس کي عادت بھي نہ ہو کہ اتني چھيڑ چھاڑ سے مني نکل ا?تي ہو تو ايسا کرنے ميں کوئي حرج نہيں ہے? اس کا روزہ صحيح ہے? ليکن اگر اتفاقا مني نکل ا?ئے تو پھر روزہ ميں اشکال ہے? البتہ اگر وہ پہلے سے مطمئن ہو کہ مني باہر نہيں ا?ئے گي تو اشکال نہيں ہے?

مسئله شماره 1362غليظ غبار حلق تک پہنچانا (1360)

روزہ کي حالت ميں سگريٹ پينا

مسئلہ ۱۳۶۲: بنابراحتياط واجب لازم هے که تمام افراد سيگڑيٹ پینے اور تمام دهوئيں والي چيزوں کے استعمال سے هر حال ميں پرهيز کريں اسکے علاوه يه تمام چيزيں روزے کو باطل کرديتي هيں. اسي طرح احتياط واجب هے که روزه دار غلیظ بھاپ بھی حلق میں نہ پہو نچائے۔ البتہ حمام جانے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔ اگرچہ حمام کے اندر بھاپ بھری ہو۔

مسئله شماره 1367سر کو پاني ميں ڈبونا (1365)

ڈوبتے کو بچانے والے اور غوطہ خورکا روزہ

مسئلہ 1367: اگر کوئي ڈوبتے کو بچانے کے لئے سر ڈبونے پر مجبور ہے تو اس کے روزے ميں اشکال ہے ليکن چونکہ مسلمان کي جان کو بچانا واجب ہے اس لئے اس کو بچائے اور روزے کي بعد ميں قضا کرےمسئلہ 1368: غوطہ خور اگر اپنے سر کو غوطہ خوري کے ٹوپي ميں چھپاليں اور اس کو پہن کر غوطہ لگائيں تو ان کا روزہ صحيح ہے.

مسئله شماره 1369سر کو پاني ميں ڈبونا (1365)

غير اختياري يا سہوا پاني ميں سر کو ڈبونا

مسئلہ 1369: اگر روزہ دار غير اختياري طور سے پاني ميں گرجائے يا کوئي اس کو پاني ميں دھکيل دے اور اس کا سرپاني ميں ڈوب جائے يا بھولے سے خود ہي سر کو پاني ميں ڈبولے تو روزہ باطل نہيں ہوگا ليکن اگر ياد جائے تو بناء بر احتياط واجب فورا سرکو پاني سے نکال لينا چاہئے.

مسئله شماره 1370سر کو پاني ميں ڈبونا (1365)

روزہ کي حالت ميں غسل ارتماسي

مسئلہ 1370: اگر روزہ ياد نہ ہوا در بھولے سے غسل کي نيت سے سر کو پاني ميں ڈبولے تو روزہ اور غسل دونوں صحيح ہے ليکن اگر معلوم ہو کہ روزہ واجب معين ہے اور عمدا ايسا کرے تو بناء بر احتياط واجب روزے کي قضاء کرے اور غسل کو بھي دوبارہ بجالائے.

مسئله شماره 1374اذان صبح تک جنابت پر باقي رہنا (1371)

غسل و تيمم کاوقت نہ ہونے کے باوجود مجنب ہونا

مسئلہ ۱۳۷۴: جو شخص کے پاس ماہ رمضان کی رات میں غسل و تیمم کا وقت نہیں ہے اگر وہ خود کو مجنب کرے تو اس کے روزے میں اشکال ہے اور اس کو احتیاط واجب کی بنا پر قضا و کفارہ دونوں کو بجالانا چاہئے، یہی حکم ہے اگر غسل کے لئے وقت نہ ہو صرف تیمم کے لئے وقت ہو۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی