غليظ غبار سے روزہ کے باطل ہونے کے شرائط
مسئلہ ۱۳۶۱: اگر ہوا سے یا جھاڑ و دینے سے غلیظ غبار اٹھے اور احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے حلق میں پہونچ جائے تو روزہ باطل ہوجاتا ہے بشرطیکہ حلق میں پہونچ کر گیلی مٹی [گارا]ہوجائے اور پیٹ میں چلا جائے ۔