مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 2259کھانے پينے کي حرام چيزيں (2258)

حلال گوشت جانور کے حرام اجزاء

مسئلہ 2259: حلال گوشت جانور کے بھي چودہ چيزيں حرام ہيں (بعض بنابر احتياط واجب حرام ہيں)1 خون 2 ا?لہ ي تناسل 3 فرج 4 بچہ داني5 عذود6 خصيتين7 بھيجے ميں پائے جانے والي چنے کي دال جيسي ايک چيز.8 حرام مغز جو ريڑھ کي ہڈي ميں ہوتاہے9 ريڑھ کي ہڈي کے دونوں طرف کے پٹھے جو گردن سے شروع ہوتا ہے.10 زہردان11 تلي12 مثانہ13 انکھ کا ڈھيلا14 سموں کے در ميان پائي جانے والي وہ چيز جس کو عرب ذات الا شاجع کہتے ہيں اور يہ حکم بڑے حيوانوں کاہے ليکن چھوٹے حيوانوں ميں جيسے چڑيا و غيرہ تو چونکہ بعض چيزيں چھان بين کے قابل نہيں ہو تيں اور نہ جدا کرنے کے قابل ہوتي ہيں لہذا ان کھانا جائزہے.

مسئله شماره 2261کھانے پينے کي حرام چيزيں (2258)

خاک و مٹي کا کھانا حرام ہے

مسئلہ 2261:خاک و مٹي کا کھانا حرام ہے ليکن شفاء کي نيت سے (چنے سے بھي کي مقدار) خاک شفا کے کھانے ميں کوئي حرج نہيں ہے اسي طرح داغستاني يا ارمني مٹي کا بھي کھانا شفا کے لئے جائز ہے بشرطيکہ علاج کا انحصار اس کے کھانے ہي پر ہو.

مسئله شماره 2262کھانے پينے کي حرام چيزيں (2258)

انواع دخانيات

مسئلہ 2262: انسان کے لئے جو چيز زيادہ مضر ہو ان کا کھانا پينا حرام ہے اسي طرح اگر ماہرين تصديق کريں کہ سگريٹ ، بيٹري، حقہ و غيرہ پينے ميں بہت زيادہ نقصان ہے تو ان کا استعمال بھي حرام ہے نشہ اور چيزوں کا استعمال خواہ انجکشن کے ذريعہ ہو يا پينے يا کھانے کے ذريعہ ہو يا کسي اور طريقے سے ہو حرام ہے.

مسئله شماره 2263کھانے پينے کي حرام چيزيں (2258)

جس حيوان سے بد فعلي کي گئي ہو اس کا گوشت

مسئلہ 2263:اگر کسي گائے ، بھيڑ، اونٹ سے بدفعلي کيجائے تو علاوہ اس کے کہ اس کا گوشت حرام ہوجاتاہے بنابر احتياط واجب اس کا پيشاب و پاخانہ بھي نجس ہے اور اس کا دودھ بھي حرام ہوجاتاہے اور اس حيوان کو ذبح کرکے اس کے لاش کو جلادينا چاہئے اور جس شخص نے اس حيوان سے بد فعلي کي ہے اس کو اس حيوان کي قيمت مالک کو دينا ہوگا.

مسئله شماره 2272نذر و عہد کے مسائل (2272)

نذر کے معني

مسئلہ 2272:خدا کے لئے کسي اچھے کام کرنے کي ذمہ داري کو اپنے اور پرلينا يا جس کا نہ کرنا بہتر ہو اس کے ترک کو اپنے ذمے لے لينے کو نذر کہاجاتاہے.

مسئله شماره 2273نذر و عہد کے مسائل (2272)

نذر کي قسميں

مسئلہ 2273: نذر کي دو قسميں ہيں:1 مشروط، مثلا کہے کہ اگر مريض اچھا ہوگيا تو فلاں کام کو خد ا کے لئے انجام دوں گا اس کو نذر شکر کہتے ہيں يا اگر فلاں برا کام کروں گا تو خدا کے لئے کار خير انجام دونگا اس کو نذر زجر کہتے ہيں.2 مطلق، بغير کسي قيد و شرط کے کہے ميں خدا کيلئے نذر کرتاہوں کہ نماز شب پڑھاکروں گا. يہ تمام نذريں صحيح ہيں.

مسئله شماره 2274نذر و عہد کے مسائل (2272)

نذر کے شرائط و احکام

مسئلہ 2274: نذر کے صحيح ہونے کي شرط صيغہ جاري کرنا ہے چاہے وہ عربي ميں ہو ايا کسي اور زبان ميں ہو بنابرايں اگر کوئي کہے: اگر ميري فلاں حاجت پوري ہوگئي تو خدا کے لئے ميرے اوپر واجب ہے کہ اتنا مال فقيروں کودوں تو اس کي نذر صحيح ہے بلکہ اگر کہے (ميں خدا کے لئے نذر کرتاہوں کہ اگر ميري فلاں حاجت پوري ہوگئي تو فلاں نيک کام انجام دوں گا تب بھي کافي ہے.

مسئله شماره 2276نذر کے شرائط و احکام (2274)

نذر کرنے والا لا ابالي

مسئلہ 2276:لا ابالي ادمي جو اپنے مال کو بيہودہ کاموں ميں خرچ کرتاہو اور جس شخص کو ديواليہ ہونے کي وجہ حاکم شرع نے اس کے مال ميں تصرف سے روک دياہو ان کي وہ نذر ميں جو مال سے متعلق ہوں صحيح نہيں ہيں.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی