اگر باپ کو اذيت ہو تو بيٹے کو باپ سے اجازت لينا ہوگي
مسئلہ 2279: لڑکے کو نذر کرنے ميں باپ کے اجازت کي ضرورت نہيں اگر وہ ايسا کام کرنا چاہے جس سے باپ کو اذيت و تکليف ہو تو ايسي صورت ميں نذر صحيح نہيں ہے.