مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 503احکام مس ميت (496)

اگر کسي زندہ يا ايسے مردہ سے کہ جس کو غسل نہيں ديا گيا

مسئلہ 503 : اگر کسي زندہ يا ايسے مردہ سے کہ جس کو غسل نہيں ديا گيا ہے کوئي ايسا ٹکڑا جدا ہوجائے جس ميں ہڈي ہو مثلا ايک ہاتھ يا ايک انگلي تو جو بھي اس کو مس کرے گا اس پر غسل واجب ہوجائے گا ليکن اگر ہڈي نہ ہو توغسل نہيں ہے اسي طرح تنہا ہڈي يا زندہ يا مردہ کا دانت جدا ہوجائے تو چھونے سے غسل واجب نہ ہوگا.

مسئله شماره 2202گم شدہ مال کے احکام (2193)

اگر کسي نابالغ بچہ کو کہيں پر پڑا ہوا مال مل جائے

مسئلہ 2202اگر کسي نابالغ بچہ کو کہيں پڑا ہوا مال مل جائےتو احتياط واجب ہے کہ اس بچہ کا ولي اعلان کرے، اور سال بھر اعلان کرنےکے بعد بھي مالک نہ ملے تو اوپر گزري ہوئ چاروں صورتوں ميں جو بچے کي مصلحت کے مطابق ہو اس پر عمل کرے .

مسئله شماره 2060وہ عورتيں جن سے شادي کرنا حرام ہے (2042)

اگر کسي نابلغ لڑکي سے اس کے ولي کي اجازت سے عقد کرے

مسئلہ 2060: اگر کسي نابالغ لڑکي سے اس کے ولي کي اجازت سے عقد کرے تو جب تک وہ لڑکي نوسال کي پوري نہ ہوجائے اس سے ہم بستري حرام ہے بلکہ نو سال کے بعد بھي اگر استعداد جسماني نہيں رکھتي تب بھي مجامعت ميں اشکال ہے.بہرحال اگر ہم بستري کرے اور افضاء ہوجائے تو وہ عورت اپنے شوہر پر حرام نہيں ہوتي خصوصا اگر اپريشن يا دوا اور علاج سے اچھي ہوجائے اور اپنے اصلي حالت پر اجائے بنابرايں عورت سے مجامعت کرنے کے لئے نو (9) سال مکمل ہوجانے کے علاوہ رشد جسماني بھي ضروري ہے اور اگر عورت کے افضاء ہوجانے يا ناقص ہونے کا خطرہ ہو تو اس سے ہم بستري کرنا محل اشکال ہے چاہے وہ پورے نو سال بھي ہوچکي ہو.

مسئله شماره 1356خدا، رسول اور ائمہ پر بهتان باندهنا(1354)

اگر کسي چيز کو اس کے غلط ہونےکےيقين کےساتھ پيغمبر يامعصوم کي طرف نسبت دے

مسئلہ 1356: اگر روزہ دار کسي بات کے بارے ميں اعتقاد رکھتا ہوکہ وہ واقعي قول خدا يا قول پيغمبر ہے اور اسے تعالے يا نبي اکرم سے منسوب کرے اور بعد ميں معلوم ہو کہ يہ نسبت صحيح نہ تھي تو اس کا روزہ صحيح ہے اس کے برعکس کسي بات کے بارے ميں جانتے ہوئے کہ جھوٹ ہے خدا يا رسول اکرم کي طرف نسبت دے اور بعد ميں اسے پتہ چلے کہ جو کچھ اس نے کہا تھاوہ درست تھا تو اس کے روزہ ميں اشکال ہے.

مسئله شماره 1356خدا، رسول اور ائمہ پر بهتان باندهنا(1354)

اگر کسي چيز کو اسکي سچائي کے يقين کے ساتھ پيغمبر کي طرف نسبت دے

مسئلہ ۱۳۵۶: اگر روزہ دار کسی بات کے بارے میں اعتقاد رکھتا ہوکہ وہ واقعی قول خدا یا قول پیغمبر[ص] ہے اور اسے اللہ تعالے یا نبی اکرم [ص]سے منسوب کرکے بیان کردےاور بعد میں معلوم ہو کہ یہ جھوٹ ہے تو اس کا روزہ صحیح ہے اس کے برعکس اگر کسی بات کے بارے میں جانتے ہوئے کہ جھوٹ ہے خدا یا رسول اکرم کی طرف نسبت دے اور بعد میں اسے پتہ چلے کہ جو کچھ اس نے کہا تھاوہ درست تھا تو اس کے روزہ میں اشکال ہے۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی