اگر کسان بغير عذر کے زراعت نه کرے
مسئلہ 1892:اگر کسان کاشت نہ کرے اور زمين اس کے قبضے ميں رہي تو معمول کے مطابق اس زمين کا کرايہ مالک کو ادا کرے اور اگر زمين ميں کوئي نقص پيدا ہوجائے تو اس کا بھي ضامن ہے.