اگر عورت عدت ميں ہو خواہ عدتاني پربنابر احتياط واجب حرام ہوجائيگي
مسئلہ 2050: اگر عورت عدت ميں ہو خواہ عدت رجعي ہو يا بابن اور کوئي اس سے زنا کرے تو وہ عورت زاني پربنابر احتياط واجب حرام ہوجائيگي متعہ کي عدت کے لئے بھي يہي حکم ہے.
مسئلہ 2050: اگر عورت عدت ميں ہو خواہ عدت رجعي ہو يا بابن اور کوئي اس سے زنا کرے تو وہ عورت زاني پربنابر احتياط واجب حرام ہوجائيگي متعہ کي عدت کے لئے بھي يہي حکم ہے.
مسئلہ 2102 اگر عورت کہتي ہے ميرا شوہر نہيں ہے تو اس کي بات ماني جاسکتي ہے بشرطيکہ بدنام نہ ہو ليکن اگر کہتي ہے کہ ميں يائسہ ہوں تو اس کي بات ماننے ميں اشکال ہے.
مسئلہ446 : اگرعورت کہے کہ ميں حائض ہوں يا حيض سے پاک ہوچکي ہوں تو اس کي بات مان ليني چاہئے البتہ اگر بدگماني کا مورد ہو تو اس کے لئے يہ حکم نہيں ہے.
مسئلہ ۱۳۹۲: اگر غذا کا کوئی چھوٹا ساٹکڑا یا مکھی و غیرہ بے اختیار روزہ دار کے گلے میں اتنی اندر چلی جائے کہ اس کو باہر نہ نکالا جاسکے تو اس کا روزہ صحیح ہے اور اگر باہر نکال سکتاہے تو نکال دے کیوں کہ باہر نکالنا روزے کو کوئی نقصان نہیں پہو نچاتا بلکہ اگر اس صورت میں نگل لے تو روزہ باطل ہوگا۔
مسئلہ 666 : اگر غسل کے بدلے میں تیمم کیا ہو اور اس کے بعد ایسا کام کرے جس سے وضو باطل ہو جاتا ہے تو دوسری نمازوں کے لئے صرف وضو کرے اور اگر وضو نہ کرسکتا ہو تو وضو کے بدلے تیمم کرے۔
مسئلہ 2189:اگر حيوان جيسے بھيڑ و غيرہ کو غصب کرے اور وہ تلف ہوجائے تو اگر جتني مدت وہ جانور غاصب کے پاس تھا اس ميں ہوٹا بھي ہوگيا تھا اور اس کے بعد تلف ہوا ہو اس کے موٹا ہونے کي وجہ سے جو قيمت بڑھ گئي تھي وہ قيمت بھي ادا کرے.
مسئلہ 2184: غصبي بر تن يا کوئي دوسري چيز اگر خراب ہوجائے تو اس چيز کو اتني قيمت کے ساتھ جو کم ہوگئي ہے مالک کو واپس کرے اور اگر اتني قيمت جو کم ہوگئي ہے نہ دے اور کہے کہ ميں کو پہلے کي طرح بنا کردوں گا تو مالک مجبور نہيں ہے کہ قبول کرے اور نہ مالک غاصب کو اس بات پر مجبور کرسکتاہے کہ اس کو پہلے کہ طرح بنا کردو صرف جو قيمت کم ہوگئي ہے وہ لے سکتاہے.
مسئلہ 2182:اگر دو يا کئي ادمي مل کر غصب کريں تو ہر شخص ايک حصہ کا ضامن ہے (مثلا کسي مال کو دو ادميوں نے غصب کياہے تو ہر ايک ادھے کا ضامن ہے) چاہے اس کو اکيلے غصب بھي کرسکتا ہو يا نہ.
مسئلہ 2237: اگر غصبي اسلحہ يا غصبي کتے سے شکار کے تو شکار حلال ہے اور وہ شکار کا مال ہے البتہ علاوہ اس کے کہ اس نے گناہ کياہے اسلحہ يا کتے کي قيمت مالک کو ديني ہوگي.
مسئلہ 2185:اگر غصبي مال کو اس طرح بدل دے کہ وہ پہلے سے بہتر ہوجائے مثلا غصبي سونے کا گوشوارہ يا گلوبند بنادے اور مالک کہے کہ تم مجھے اسي طرح ديد و تو اس کو دينا واجب ہے او وہ اپني مزدوري بھي نہيں لے سکتا بلکہ مالک کي اجازت کے بغير اس کو پہلي صورت ميں نہيں تبديل کرسکتا اور اگر مالک کي اجازت کے بغير پہلي صورت ميں تبديل کردے تو احتياط واجب ہے جس قدر قيمت کم ہوئي ہے وہ بھي مالک کو ادا کرے.
مسئلہ 2188:اگر غصبي مال تلف ہوجائے اور وہ مال ايسا رہاہو کہ معمولا اس کا مثل کمياب ہو جيسے بعض جانور يا بعض ہاتھ سے بنے ہوئے قالين تو پھر اس کي قيمت دے اور اگر بازر کي قيمت ميں فرق ہوگيا ہو تو جس دن مال تلف ہوا ہے اس دن اس کي قيمت جو بھي رہي ہو وہ قيمت دے اگر وہ ايسا رہاہو کہ اس کا مثل ملتا ہو جيسے گيہوں، جو، مشين سے بنے ہوئے قالين، پردے، برتن، کپڑا جو کارخانوں ميں بنائے جاتے ہيں جن کا مثل بہت فراواں طور سے ملتاہے تو غصبي چيز کي مثل دے ليکن يہ خيال رہے کہ اس ميں بھي وہي خصوصيات ہوں جو تلف شدہ غصبي مال ميں تھيں.
مسئلہ 2190:غاصب سے غصبي مال کو اگر دوسرا شخص غصب کرے اور وہ سال تلف ہوجائے تو احتياط يہ ہے کہ مال کا مالک دونوں غاصبوں ميں سے جس سے بھي اپنے مال کا مطالبہ کرے وہي دے.