اگر غصبي مال کو کوئي دوسرا غصب کرلے
مسئلہ 2190:غاصب سے غصبي مال کو اگر دوسرا شخص غصب کرے اور وہ سال تلف ہوجائے تو احتياط يہ ہے کہ مال کا مالک دونوں غاصبوں ميں سے جس سے بھي اپنے مال کا مطالبہ کرے وہي دے.