مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 69بيت الخلا کے احکام (63)

اگر قبله معلوم نه هو

مسئلہ 69 : اگر قبلہ معلوم نہ ہو تو معلوم کرنا چاہئے اور اگر معلوم کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں تو اگر صبر کرسکتا ہے تو صبر کرنا چاہئے لیکن اگر بہت ضروری ہے تو جس طرف بھی بیٹھے کوئی حرج نہیں ہے۔ ریلوں اور ہوائی جہازوں میں بھی اسی قاعدے پر عمل کرنا چاہئے۔

مسئله شماره 75بيت الخلا کے احکام (63)

پاخانے کے مقام کو پتهر يا کاغذ وغيره سے پاک کرنا

مسئلہ 75 : اگر پاخانے کے مقام کو پتھر کے تين ٹکڑوں يا کاغذ وغيرہ سے صاف کريں اور اس ميں ايسے چھوٹے چھوٹے ذرات موجود ہوں جو عادتا پاني کے علاوہ کسي اور چيز سے دور نہيں ہوتے تو کوئي حرج نہيں ہے اس سے نماز پڑھي جاسکتي ہے.

مسئله شماره 83استبراء کا طريقہ(78)

عورت کا ااستبراء

مسئلہ ۸۳۔ عورت کے لئے استبراء کا حکم نہیں ہے ،لہذا جب بھی کوئی مشکوک رطوبت خارج ہو ، وہ پاک بھی ہے اور وضو و غسل کی بھی ضرورت نہیں ہے۔

مسئله شماره 100مردار (94)

گوشت وپوست کهال اور چربي جو مسلمان بازار ميں بيچي جاتي هے

مسئلہ 100 : جو گوشت مسلمانوں کے بازار ميں بيچا جاتا هے يا کوئي مسلمان کسي کو بطور هديه ديتا هے و ه پاک هے اور حلال هے اور اس کے بارے ميں تحقيق کرنا لازم نهيں هے. ليکن اگر جانتا هو که اس مسلمان نے گوشت کافر سے ليا هے اور تحقيق نهيں کي هے تو لازم هے که اس گوشت سے پرهيز کرے ليکن جو چمڑي کافر ملکوں سے آتي هے وه پاک هے جب که اس کو جب که اس کو پهن کر نماز نهيں پڑھ سکتے ۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی