اگر ايک پتهر کے تين گوشوں سے طهارت کرنا
مسئلہ 76 : اگر ايک پتھر کے تين گوشوں سے طہارت کي جائے تو کافي ہے اسي طرح اگر کاغذ يا کپڑے کے تين گوشے ہوں اور ان سے طہارت کي جائے تو کافي ہے.