مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 257وضوئے ترتیبی (257)

چہرے کا دھونا

مسئلہ257۔ چہرے کو لمبائی میں پیشانی کے اوپر،یعنی سرکے بال اگنے کی جگہ سے تھوڑی کے نیچے تک اورچوڑائی میں بیچ والی انگلی اور انگوٹھے کے درمیان جتناحصہ آجائے اس کادھونا ضروری ہے ،اس میں سے اگرتھوڑا سابھی نہ دھویا گیا تو وضو باطل ہے اس لئے یہ یقین پیدا کرنے کے لئے کہ پوری مقدار دھولی ہے بتائی ہوئی مقدارسےتھوڑا زیادہ دھو لیناچاہئے۔

مسئله شماره 263وضوئے ترتیبی (257)

ہاتھوں کا دھونا

مسئلہ263۔ چہرے کودھونے کے بعدداہنے ہاتھ کوکہنی سے لے کرانگلیوں کے سرے تک دھوناچاہئے اس کے بعدبائیں ہاتھ کوبھی اسی طرح دھوناچاہئے۔

مسئله شماره سر کا مسح ((270وضوئے ترتیبی (257)

سر کا مسح ((270

مسئلہ269۔ ہاتھوں کودھونے کے بعدوضوکے پانی کی تری جوہاتھ میں رہ گئی ہے اسی سے سرکے اگلے حصہ کامسح کرناچاہئے اور احتیاط واجب هے که (مسح) داہنے ہاتھ سے ہو اور بهتر یه هے که اوپر سے نیچے کی طرف ہاتھ کھینچے ویسے نیچے سے اوپر کی طرف کھینچنے میں بھی اشکال نهیں هے ۔

مسئله شماره 272وضوئے ترتیبی (257)

پیر کا مسح

مسئلہ272۔سرکے مسح کے بعد چاهئے که اسي تري سے جو هاتھ ميں باقي هے کسي ايک انگلي کے سرے سے (سوائے کني انگلي دوسري انگليوں ميں سے کسي ايک کے سرے سے مسح کرنا بھي کافي هے) پير کے اٹھان تک اور احتياط مستحب يه هے که ٹخنوں تک مسح کرے.

مسئله شماره 258 چہرے کا دھونا (257)

اگر کسی کا چہرہ یا انگلیاں زیادہ بڑی یا زیادہ چھوٹی ہوں

مسئلہ 258 اگر کسي کي انگلياں حد سے زيادہ بڑي يا حد سے زيادہ چھوٹي ہوں تو ان کا اعتبار نہيں ہوگا?بلکه عام طورسے لوگ اپنے چہرے کودھوتے ہيں اس کوبھي اتناہي دھوناہوگا،اسي طرح جس کے بال اگنے کي جگہ بہت اوپريا بہت نيچے ہوتو اس کو بھي عام لوگوں کي طرح اپنے چہرے کودھوناہوگا،

مسئله شماره 268ہاتھوں کا دھونا (263)

وضو ميں چہرےاور ہاتھوں کو کتني مرتبہ دھونا چاہئے

مسئلہ268 وضوکے لئے چہرے اور ہاتھوں کو پہلي مرتبہ دھونا واجب ہے اور احتياط واجب يه هے که دوسري مرتبہ نه دهوئے ليکن تيسري مرتبہ يااس سے زيادہ حرام ہے،پہلي مرتبہ سے مراديہ ہے کہ پورے عضوکودھوئے خواہ ايک چلوسے ياکئي چلوسے جب پورادھولے گاتوايک مرتبہ شمارہوگا.

مسئله شماره 270سر کا مسح ((270

سر کے مسح کی واجب مقدار

مسئلہ 270 سر کا اگلا حصه جو پيشاني کے اوپر هے وهي مسح کي جگہ ہے اوراس کي جس جگہ پر اورجتنامسح ہوجائے کافي ہے ليکن احتياط مستحب يہ ہے کہ لمبائي ميں ايک انگلي کے برابراورچوڑائي ميں تين انگليوں کے برابرمسح کرے.

مسئله شماره 271سر کا مسح ((270

لمبے بالوں پر مسح

مسئلہ271۔ سرکامسح بالوں پریاکھال پرکیاجاسکتاہے ،لیکن اگرکسی کے سرکے بال اتنے لمبے ہوں کہ کنگھاکرنے سے چہرے پرآجاتے ہوں یاسرکے دوسرے حصہ تک پہنچ جاتے ہوں توبالوں کی جڑوں پرمسح کرے اور بهتر هے وضو سے پہلے سرمیں مانگ نکالے تاکہ بایاں ہاتھ دھونے کے بعدسرکی کھال پرآسانی سے مسح کرسکے۔

مسئله شماره 271سر کا مسح ((270

لمبے بالوں پر مسح

مسئلہ271۔ سرکامسح بالوں پریاکھال پرکیاجاسکتاہے ،لیکن اگرکسی کے سرکے بال اتنے لمبے ہوں کہ کنگھاکرنے سے چہرے پرآجاتے ہوں یاسرکے دوسرے حصہ تک پہنچ جاتے ہوں توبالوں کی جڑوں پرمسح کرے اور بهتر هے وضو سے پہلے سرمیں مانگ نکالے تاکہ بایاں ہاتھ دھونے کے بعدسرکی کھال پرآسانی سے مسح کرسکے۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی