اگر پانی پہنچنے میں کوئی چیز رکاوٹ ہو تو اس کو ہٹانا
مسئلہ259 چہرے اور ہاتھوں کو اس طرح دھونا چاہئے کہ پاني کھال تک پہنچ جائے او راگر پاني پہنچنے ميں کوئي چيز مانع ہو تو اس کو ہٹا دينا چاہئے بلکہ اگر مانع کا احتمال بھي ہو تو تحقيق کرليني چاہئے.