مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 1816احکام خيارات (1812)

خيار عيب اس وقت جب جنس کو سپرد کرنے کے بعد عيب رونما ہو

مسئلہ 1816: معاملہ ہوجانے کے بعد اور قبضہ ميں لينے سے پہلے اس چيز ميں عيب پيدا ہوجائے تو خريدار معاملہ کو ختم کرسکتا ہے، اسي طرح اگر معاملہ ہوجانے کے بعد اور قبضہ ميں لينے سے پہلے عوض ميں عيب پيدا ہوجائے تو بيچنے والا معاملہ کو ختم کرسکتاہے.

مسئله شماره 1817احکام خيارات (1812)

خيار عيب فورا ہوتا ہے

مسئلہ 1817:اگر معاملہ کے بعد اس چيز ميں عيب کا علم ہو اور فورا معاملہ ختم نہ کرے تو احتياط واجب کي بناپراس کا حق ساقط ہوجاتا ہے ليکن غور و فکر کرنے ميں تھوڑي سے دير ہوجائے تو کوئي حرج نہيں ہے اور يہ ضروري نہيں ہے کہ ختم کرتے وقت بيچنے والا موجود ہو.

مسئله شماره 1815احکام خيارات (1812)

خيار عيب يعني دونوں جنس يا کوئي ايک عيب دار ہو اور پہلے سے خبر نہ ہو

مسئلہ 1815: خريدار ہوئي چيز اگر عيب دار نکلے ائے مثلا پچھانے کيلئے جو چيز يا کپڑا خريد تھا وہ بوسيدہ يا پھٹا ہو انکل ائے اور معاملہ سے پہلے اس ميں عيب موجود ہو مگر خريدار کو علم نہ رہاہو تو وہ معاملہ کو توڑسکتا ہے يا سالم و عيب دار ميں جو قيمت کا فرق ہو اتني رقم واپس لے سکتا ہے مثلا کسي چيز کو سورولپے ميں خريد اتھا اور وہ عيب دار تکل ائي اور بازار ميں سالم اور معيوب کا فرق ايک چو تھائي ہو تو وہ ايک چوتھائي قيمت يعني 25 روپے واپس لے سکتا ہے ليکن احتياط واجب ہے کہ يہ کام دونوں کي رضامندي سے انجام دياجائے اور يہي حکم اسي وقت بھي ہے جب عوض ميں عيب نکل ائے

مسئله شماره 2395مياں بيوي کي ميراث(2395)

دائمي بيوي کے مرجانے کے بعد اولاد نه هو نے کي صورت ميں شوهر کو ميراث

مسئلہ 2395:اگر دائمي بيوي مرجائے اور اس کے کوئي اولاد نہ ہو تو شوہر کو ادھامال ملے گا باقي ادھا دوسرے وارثوں پر تقسيم ہوگا اور اگر بيوي کے اولاد ہو، خواہ اسي شوہر سے يا دوسرے شوہر، تو شوہر کو چو تھائي مال ملے گا باقي ديگر وارثوں کو ملے گا.

مسئله شماره 2395مياں بيوي کي ميراث(2395)

دائمي بيوي کے مرجانے کے بعد اولاد هو نے کي صورت ميں شوهر کو ميراث

مسئلہ 2395: اگر دائمي بيوي مرجائے اور اس کے کوئي اولاد نہ ہو تو شوہر کو ادھامال ملے گا باقي ادھا دوسرے وارثوں پر تقسيم ہوگا اور اگر بيوي کے اولاد ہو، خواہ اسي شوہر سے يا دوسرے شوہر، تو شوہر کو چو تھائي مال ملے گا باقي ديگر وارثوں کو ملے گا.

مسئله شماره 2127دودھ پلانے کے آداب (2126)

دايہ کے صفات

مسئلہ 2127:روايات ميں ہے بچہ کے لئے ايسي دايہ کا انتخاب کرے جو عقلمند، با ايمان، با عفت و خوبصورت و نيک کردار ہو، بے وقوف، غير مومنہ، بدصورت بد اخلاق يا زنا زادي ہرگز نہ ہو اس طرح اس دايہ کو بھي منتخب نہ کرے جس کا بچہ زناسے پيدا ہو اور دودھ بھي زناسے اتراہو.

مسئله شماره 1907مساقات کے احکام(1901)

درخت لگانے کيلئے زمين دينا

مسئلہ ????:? اگر زمين کسي کو درخت لگانے کے لئے دي جائے اور اس کے حاصل کو دونوں ميں تقسيم کياجائے تو اگر تمام جہات کو واضح کردياگيا ہو تو معاملہ صحيح ہے يہ او بات ہے کہ اس کو مساقات نہيں کہاجائے?

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی