داھنيي يا بائيں جانب منھ موڑنا
مسئلہ 1011 : اگر عمدا يا سہوا صرف چہرہ کو داہنے يا بائيں طرف موڑدے تو بناء بر احتياط واجب نماز کا اعادہ کرے ليکن اگر چہرے کو تھوڑا سا موڑے کہ قبلہ سے خارج نہ ہو تو نماز باطل نہيں ہوگي.