مسئله شماره مسئلہ 610 : جو غسل مطلوب و مقبول پروردگار ہونے کی امید کی نیت سے کیا گیا ہے اس سے نماز نہیں پڑھی جاسکتی بلکہ احتياط واجب کي بنا پروضو بھی کر ے لیکن جن غسلوں کا مستحب ہونا قطعی ہے جیسے غسل جمعہ ا س سے نماز پڑھی جا سکتی ہے۔