مسئله شماره نماز میت (560) مسئلہ 565 : نمازی میت کے سامنے کھڑا ہوکوئی پردہ یا دیوار حائل نہ ہو البتہ میت اگر تابوت میں رکھی ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے۔