مسئله شماره احکام حنوط (552) مسئلہ 558 : کافور کے ساتھ تھوڑی سے خاک شفا کا ملادینا بہتر ہے لیکن اتنی زیادہ بھی نہ ہو کہ کافور، کافور ہی نہ رہے۔