مسئله شماره کفن کے احکام (541) مسئلہ 547 : احتیاط واجب ہے کہ کفن کے تینوں ٹکڑے اتنے موٹے ہوں کہ میت کا بدن دکھائی نہ دے۔