مسئله شماره مسئلہ 521 : اگر کوئی کہے کہ میں میت کا وصی یا ولی ہوں یا میت کے ولی نے مجھے اجازت دی ہے کہ اس کے اعمال بجالاؤں اور میت کا بدن(بھی)اس کے اختیار میں ہو تو میت کے امور کی انجام دہی اس کی اجازت سے ہونی چاہئے۔