نماز کے آخری وقت میں حیض سے پاک ہونا
مسئلہ 453: اگر حائض نماز کے آخری وقت میں پاک ہو تو اسے غسل کر کے نماز پڑھنا چاہئے یہاں تک کہ اگر صرف ایک رکعت کا بھی وقت باقی رہ گیا ہے تو احتیاط واجب ہے کہ نماز پڑھے اور نہ پڑھنے کی صورت میں قضا پڑھے۔