مسئله شماره مسئلہ 902 : نماز جمعہ اور جمعہ کے دن نمازظہر کی پہلی رکعت میں حمد کے بعد سورہ جمعہ اور دوسری رکعت میں سورہٴ منافقین کا پڑھنا مستحب ہے اور جب ان دونوںمیں (جمعہ، منافقین)سے کسی ایک کو شروع کردے تو احتیاط واجب ہے کہ دوسرے سورہ کی طرف عدول نہ کرے۔