اگر نماز کا تھوڑا سا حصہ بھی دکھاوے کے ارادے سے انجام دیا
مسئلہ 869 : بناء بر احتیاط واجب اگر نماز کا تھوڑا سا حصہ بھی دکھاوے کے ارادے سے انجام دیا جائے تو نماز باطل ہے خواہ وہ حصہ واجب ہو جیسے حمد و سورہ یا مستحب ہو جیسے قنوت وغیرہ۔