حرم آئمہ معصومین علیہم السلام میں نمازپڑھنا
مسئلہ818۔ حرم آئمہ معصومین علیہم السلام میں نمازپڑھنامستحب ہے،بلکہ حدیث میں ہے حضرت علی علیہ السلام کے حرم میں ایک نمازکاثواب دولاکھ نمازوں کے برابرہے۔