بھوک وپياس سےمرنے والے مسلمان کو نجات دينا
مسئلہ 2267: اگر کسي مسلمان کي جان بھوک يا پياس سے خطرہ ميں ہو تو سب پر واجب ہے کہ اس کے لئے کھانے پينے کا انتظام کرکے اس کو نجات ديں.