مقروض اپنا قرض زکات سے دے سکتا ہے
مسئلہ 1651: مقروض اگر اپنا قرض ادا نہ کرسکتا ہو تو قرض کي ادائيگي کے لئے زکوة لے سکتاہے چاہے سال بھر کے اخراجات رکھتا بھي ہو بشرطيکہ قرض لئے ہوئے مال کو گناہ ميں خرچ نہ کيا ہو.