انگور اورخرمےکو خشک ہونے سےپہلے بيچنا
مسئلہ 1600: اگر رطب و انگور کو خشک ہونے سے پہلے مصرف ميں لائيں يا ہيچ ديں تو اس پر زکوہ اس صورت ميں واجب ہوگي جب ان کا وزن خشک ہونے کے بعد نصاب برابر ہو.